ریاض: سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزامات کے تحت 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی عرب کے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق چار مختلف وزارتوں سے جن میں وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات شامل ہیں۔ محکمہ انسداد […]مزید پڑھیں
نیو یارک : امریکا میں ایک انتہائی وزنی ملازم نے کمپنی پر لاکھوں ڈالر کا ہرجانہ دائر کردیا، اس کا کہنا ہے کہ کام کرنے کیلیے بہت چھوٹی میز دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق 163کلوگرام وزنی ملازم ولیم مارٹن جس کا قد 6 فٹ 2 انچ قد ہے، ففتھ ایونیو نیو یارک […]مزید پڑھیں
نئی دہلی، آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس کے مزدوروں نے پیر لکھنؤ اور کولکتہ سمیت کئی شہروں میں لیبر قوانین کے خلاف احتجاجی مارچ کیا اور چار لیبر قوانین کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے مزدوروں کا کہنا ہے کہ یہ قوانین مزدروں کے بجائے ملٹی نیشنل کارپوریشنز کے حق میں ہیں احتجاج کے […]مزید پڑھیں
برلن ، جرمن کابینہ نے دیگر ممالک کے مزدروں کو ملک کی لیبر مارکیٹ میں شامل کرنے کا آغاز کر دیا چانسلر اولاف شولس کی کابینہ نے بدھ کے روز ایسے 30 اقدامات کو منظوری دی، جو لیبر اور وزارت خارجہ کی طرف سے پیش کی گئی، یہ اقدامات جرمنی کی لیبر مارکیٹ میں خلا […]مزید پڑھیں
مسقط : عمان کو 2024 میں سرمایہ کاری یا کاروبار کرنے کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی باوقار فہرست میں عالمی سطح پر 21 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، عمان کو لیبر فورس رکھنے اور دوستانہ کاروباری ماحول کو فروغ دینے کے حوالے سے عمان کی کوششوں کی نشاندہی کرتا ہے عالمی سطح […]مزید پڑھیں
کراچی( جنید خان سے ) وفاقی حکومت نے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل کے قیام کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے ، وفاقی حکومت روس کے تعاون سے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل بنائے گی ، نئی اسٹیل مل کے لیئے 700 ایکڑ اراضی بھی مختص کردی گئی ہے روس کے […]مزید پڑھیں
تائیوان : تائیوان حکومت نے اپنے بحری جہازوں کو چینی عملے سے تبدیل کر دیا گیا ، برطرف ہونے والے محنت کشوں کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے غیر قانونی مقررہ مدت کے معاہدوں کے ذریعے تائیوان کے بحری جہازوں کا استحصال کر رہا ہے چائنا اسٹیل اور ایکسپریس تائیوان کے درمیان ہونے والے […]مزید پڑھیں
لندن : لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ، برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کیخلاف اہلیہ کو تحفے میں ملنے والے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے کا الزام ہے لیبر پارٹی کے کئیر اسٹارمر نے حالیہ عام انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کی تھی اس فتح […]مزید پڑھیں