تائیوان کی سمندری تاریخ میں محنت کشوں کی پہلی ہڑتال کامیاب

 تائیوان کی سمندری تاریخ میں محنت کشوں کی پہلی ہڑتال کامیاب

تائیوان : تائیوان حکومت نے اپنے بحری جہازوں کو چینی عملے سے تبدیل کر دیا گیا ، برطرف ہونے والے محنت کشوں کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے غیر قانونی مقررہ مدت کے معاہدوں کے ذریعے تائیوان کے بحری جہازوں کا استحصال کر رہا ہے

چائنا اسٹیل اور ایکسپریس تائیوان کے درمیان ہونے والے معادہوں کے بعد سمندری محنت کشوں کو انکی نوکریوں سے برخاست کر دیا گیامحنت کشوں نے احتجاج کے دوران کہا کہ تائیوان کے بحری جہاز کو چینی عملے سے تبدیل کر دیا ہے  جس کے نتیجے میں 300 سے زائد سمندری افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

 سی ایس ای نے 100 سے زیادہ سمندری مسافروں کا بیمہ اچانک کاٹ دیا تاکہ زیادہ سے زیادہ کارکنوں کو نوکریوں سے نکال دیا جائےمزدوروں کے حقوق کے دفاع کے لیے یونین نے ہڑتال کا ووٹ دیا 487 ارکان میں سے 371 (76%) نے ہڑتال کی حمایت کی تائیوان کی سمندری تاریخ میں پہلی ہڑتال ہے