حیدرآباد : سستا انصاف فراہم کرنے والی لیبر کورٹ ہو یا این آئی آر سی یا اعلی عدلیہ میں انصاف برائے فروخت ہے۔ یہ سرمائیداروں کی فرینچائز ہیں ان میں مزدوروں کیلیئے انصاف شجرع ممنوعہ ہے۔ نیسلے کے آصف جٹ نامی مزدور کی سرمایہ د اروں کی فرینچائز کے صدر دروازے پر خودسوزی عدالتی نظام […]مزید پڑھیں
Tags :تازہ ترین
کراچی: پا کستان فیڈریشن آف کیمیکل انرجی مائنز اینڈ جنرل ورکر یونین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری غلام مرتضیٰ تنولی نے نیسلے پاکستان کے مزدورآصف جٹ کی خودسوزی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مزدوروں کے ساتھ روا رکھا جانے والا استحصالی سلوک کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف جٹ نیسلے […]مزید پڑھیں
دبئی: معروف کاروباری شخصیت مرویس عزیزی نے اپنی بیٹی فرشتہ عزیزی کی یاد میں 2 کھرب 28 ارب 30 کروڑ پاکستانی روپے (3 ارب درہم) عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ عطیہ متحدہ عرب امارات کی نجی تاریخ کی سب سے بڑی انفرادی امداد میں شمار کیا جا رہا ہے۔ یہ فنڈز دبئی میں […]مزید پڑھیں
بیجنگ: چین میں ایک کمپنی نے غیر شادی شدہ مزدوروں کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی دے دی۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبہ شانڈونگ میں ایک کیمیکل کمپنی نے نئی پالیسی جاری ہے جس میں ملازمین کو کہا گیا ہے ستمبر تک اگر غیر شادی شدہ افراد نے شادی نہ کی تو انہیں […]مزید پڑھیں
برمنگھم: برمنگھم میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کا کہنا تھا کہ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی پاکستان کے ایمبیسیڈر ہیں، قانون کی پاسداری کریں اور اپنی شناخت کو فخر بنائیں، سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق خبر پھیلانا نہ مہذب معاشرے کی نشانی ہے اور نہ ہی اسلام اس […]مزید پڑھیں
بیجنگ: چینی نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ اور امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے درمیان بذریعہ ویڈیو کال گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر فریقین نے دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ چینی نائب وزیر اعظم نے چین پر امریکی محصولات کے نفاذ پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ […]مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کے علاقہ ایمن آباد کے قریب دیوان روڈ پر واقعہ سٹیل مل میں خوفناک حادثہ پیش آیا، سٹیل مل کی بھٹی میں انتہائی درجہ حرارت پر پگھلایا جانے والا لوہا بوائلر کے عدم توازن کے باعث مزدوروں پر گر گیا، حادثے میں چار مزدور جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کی […]مزید پڑھیں
کراچی: ایشیاءکا سب سے بڑا 55لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل اورنگی ٹاﺅن میں محدود اندازے کے مطابق15ہزار سے زائد صنعتیں واقع ہےں جہاں کام کرنے والے مزدوروں کی تعداد سرکار کی مقرر کردہ 37000اجرت،سوشل سیکورٹی اورای او بی آئی میں رجسٹریشن سے محروم ہے۔ آج تک محکمہ محنت سندھ کے کسی ادارے نے اورنگی […]مزید پڑھیں
کراچی: نادرن بائی پاس لیبراسکوائر میں گزشتہ کئی سال سے فلیٹس کی گرلز،تاریں،کھڑکیاں کاٹ کر چوری کرنے والا چوروں کا گینگ پکڑاگیا۔ تفصیلات کے مطابق دوروز پہلے معمول کی ڈیوٹی پر تعینات سیکورٹی گارڈ لیبراسکوائر کے راﺅنڈپر تھا اس دوران چوربجلی کی تاریں ودیگرسامان چوری کرکے دیوارپھلانگ کر فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے انہیں […]مزید پڑھیں
لاہور: ریلوے ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام جلسہ کاانعقاد کیا گیاجلسے سے مرکزی قیادت نے ریلوے کے مزدوروں کے اوور ٹائم کٹوتی،اپگریڈیشن، ویکنسیز کا ختم کرنا، ٹی ایل اے کی تنخواہیں اور نوکریوں سے نکالنا، قاتلانہ پینشن اصلاحات،ریلوے نجکاری ودیگر مطالبات کے حق میں حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ صدر […]مزید پڑھیں