لیبر پارٹی کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر کے خلاف تحقیقات کا آغاز
لندن : لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ، برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کیخلاف اہلیہ کو تحفے میں ملنے والے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے کا الزام ہے
لیبر پارٹی کے کئیر اسٹارمر نے حالیہ عام انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کی تھی اس فتح کے بعد وہ برطانیہ کے ایک پسندیدہ اور مقبول وزیراعظم قرار دیئے گئے تھے،
ان کے اقتدار کو بھی 3 ماہ بھی مکمل ہونے کو نہیں آئے کہ انہیں اس مشکل صورتحال نے گھیر لیا ہے