ڈیووس : سوئٹزرلینڈ کےشہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں ایک انٹرویو میں انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے سربراہ لوک ٹرائینگل نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ محنت کش طبقے کے سربراہ نہیں ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ دور حکومت نے ثابت کیا کہ ان پربھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جانتے […]مزید پڑھیں
کیلی فورنیا: ایک چونکا دینے والے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تناؤ کے شکار نوجوان امریکی معیشت پر منفی اثر ڈالتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ تحقیق کاروں نے جریدے پی ایل او ایس میڈیسن میں رپورٹ کیا ہے کہ اضطراب یا ڈپریشن میں مبتلا نوجوانوں میں بڑے بالغوں کی طرح کام […]مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب میں سال 2024 کے دوران نجی شعبے کے ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا، سعودی وزارت افرادی قوت نے بتادیا۔ سعودی عرب کے وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود آبادی نے بتایا کہ نجی شعبے کے سعودی ملازمین کی تنخواہوں میں گزشتہ برس 2024 میں 45 فیصد اضافہ ہوا، اس کے علاوہ […]مزید پڑھیں
چندریگر: بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی حقوق کے لئے جدوجہد جاری ہے۔ کسان یونینز اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد دہلی چلو تحریک ریل روکو تحریک میں تبدیل ہوئی اورآج پنجاب بند کی کال دی گئی ہے۔ پنجاب بند کی کال کسان مزدور مورجہ اور کسان سنگٹھن مورچہ کی جانب […]مزید پڑھیں
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک بار پھر بڑی تعداد میں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔کمپنی کی جانب سے اس بار انتظامی عہدوں پر موجود ملازمین (ڈائریکٹر اور نائب صدر سمیت) کی 10 فی صد تعداد کو ہدف بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سی ای او سندر […]مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارت میں آفس کے کام سے بچنے کے لئے ملازم نے ہاتھ کی انگلیاں کاٹ کر الگ کر دیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دو ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہوا ہے، کراچی کے شہری […]مزید پڑھیں
ھتیس گڑھ : بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک بینک منیجر نے کسان کو پولٹری بزنس کے لیے 12 لاکھ روپے کا قرضہ دلوانے کا وعدہ کیا اور اُسے جھانسے میں لے کر رشوت کی مد میں 40 ہزار روپے کے دیسی مُرغے کھاگیا۔ کسان کو پولٹری بزنس پھیلانے کے لیے قرضہ درکار تھا۔ […]مزید پڑھیں
ٹوکیو: جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی آبادی میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں صرف چار دن تک کام کرنے کا پابند بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ جاپان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے، جہاں شرح پیدائش انتہائی کم ہے، علاوہ ازیں جاپان کو دنیا کی طاقتور ترین قوم […]مزید پڑھیں
نیودہلی: ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لیے جاری جدوجہد کی تحریک میں دوبارہ شدت آگئی تاہم نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے۔ پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی چلو تحریک 8 دسمبر کو دہلی کی جانب روانہ ہونے کے بعد […]مزید پڑھیں
نیودہلی: کسان یونینز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی چلو تحریک آج 6 دسمبر سے دوبارہ شروع ہو گئی، “دہلی چلو مارچ” کسان مزدور مورچہ اور کسان یکجہتی مورچہ کے زیر اہتمام ہو رہا ہے۔ ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مزاحمت […]مزید پڑھیں