اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
جنیوا ( لیبرنیوز ویب ڈیسک) عالمی لیبر فیڈریشنز نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ویزا یا قانونی حیثیت سے قطع نظر دنیا بھر کے تمام تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے ٹریڈ یونین بنانے اور اس میں شامل ہونے کے بنیادی حق کو تسلیم کرے۔ یو این آئی […]مزید پڑھیں