تحریر: تنویر انجم پاکستان میں سیاسی اور معاشی بحران کی وجہ سے سب سے زیادہ مایوس نوجوان طبقہ ہے، جسے اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے۔ مختلف ادوار کی حکومتوں کی دہائیوں سے جاری ناکام پالیسیوں اور ذاتی و سیاسی سمجھوتوں کی بنیاد پر کیے گئے تجربات نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ […]مزید پڑھیں
تحریر: سالار سلیمان گزشتہ دنوں شام میں جاری خانہ جنگی کا اختتام دیکھنے کو ملا۔ دنیا کےلیے یہ شاید ڈرامائی اختتام ہو لیکن اہل شام کےلیے یہ ڈرامائی اختتام ہرگز نہیں۔ یہ وقت اہل شام نے بہت سی قربانیوں، ظلم و تشدد سہہ کر حاصل کیا ہے۔ اللہ کرے کہ یہ اختتام کسی اور خانہ […]مزید پڑھیں
تحریرظہیر اختربیدری پاکستان میں شپ بریکنگ کا کام ایک باضابطہ انڈسٹری کی شکل اختیارکر گیا تھا، جہاں دنیا کے مختلف ملکوں سے ناکارہ بحری جہاز بریکنگ کے لیے لائے جاتے تھے۔ اس صنعت سے ہزاروں مزدوروں کا روزگار وابستہ تھا اور لاکھوں متعلقین اس صنعت سے بالواسطہ طور پر وابستہ تھے۔ اتنی بڑی صنعت میں […]مزید پڑھیں
منیبہ راشد ، کراچی آہ ! پاکستان اسٹیل ملز کرپشن کی زد میں کیا آیا کہ اس کا ہر اثاثہ ہر یاد بس ایک یاد بن گئ اسٹیل ملز پاکستان کا پہلا اور واحد سرکاری فولاد ساز ادارہ جس کا ماضی اس قدر شاندار ہے کہ اب اس کے ہر شعبہ کی حالت زار دیکھ […]مزید پڑھیں
مطاہر سنھگانوی، لاہور حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت نوحؑ تک جو انبیاء آتے رہے وہ روحانی ودینی رہنمائی کے ساتھ ساتھ مادی اور جسمانی ضروریات پوری کرنے کے طریقے بھی سکھاتے رہے،یعنی سائنس و ٹیکنالوجی اور زراعت و صنعت کی تعلیم بھی دیتے رہے، مثلاً حضرت ادریسؑ نے (جو حضرت نوحؑ کے آبائو اجداد […]مزید پڑھیں
حمیراعلیم، کوئٹہ پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو نے روٹی، کپڑا اور مکان کا دلکش نعرہ لگاکر پورے پاکستان کے مزدوروں کو اپنے ساتھ ملالیا۔ لیکن اُنکے دور میں اداروں کوحکومتی تحویل میں لینے سے مزدوروں کو نقصان ہی پہنچا۔ بعد میں دو مرتبہ اُنکی بیٹی بینظیر بھٹو اورایک مرتبہ اُنکے داماد آصف علی زرداری بھی […]مزید پڑھیں
ثناء اعجاز، کراچی عالمی آبادی کے 3.5 ارب افراد مزدور پیشہ ہیں، جن میں سے مسلمانوں اور مسلمان ملکوں میں کام کرنے والے مزدورتقریباً 80 کروڑ ہیں ان میں سے بیشتر مسلم ممالک کے 57 رکنی بلاک او آئی سی ممالک میں رہ کر کام کر رہے ہیں۔ 57 مسلم اکثریتی ممالک کے آئینی تجزیے […]مزید پڑھیں
سمیرا ملک، لاہور مزدور یونین ایک ایسی تنظیم ہے جسے ٹریڈ یونین یا ورکرز یونین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یہ یونین ملازمین کے مفادات کی نشاندہی کرتی ہے۔ مزدور یونینیں کارکنوں کو کام کے حالات، فوائد، گھنٹے اور اجرت پر آجروں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے متحد کرکے ان کی […]مزید پڑھیں
وحید رامے، فیصل آباد صوبہ پنجاب میں پیداواری لاگت میں 40 اضافہ ہوا ہے جسے ہزاروں پاور لومز بند ہونے سے کاروبار ٹھپ جبکہ مزدور بے روزگار ہو رہے ہیں ابھی جزوی طور پر پاور لومز انڈسٹری بند ہو رہی ہے حالات ایسے ہی رہے تو مکمل بند ہوسکتی ہے بجلی کے نرخوں اور ٹیکسوں […]مزید پڑھیں
اسامہ قذافی، اسلام آباد لینن کون تھا ؟ ایک انسان، ایک انقلابی یا پھر ایک خواب؟ وہ خواب جو انسانوں کی برابری، آزادی اور انصاف پر مبنی تھا۔ لینن کا اصل نام ولادیمیر ایلیچ اولیانوف تھا۔ وہ 22 اپریل 1870 کو روس کے ایک چھوٹے سے شہر سمبریسک میں پیدا ہوا۔ اُس کا خاندان علمی […]مزید پڑھیں