اسٹیل مل کے متاثرہ ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لیئے کوشاں ہیں، ایپک

 اسٹیل مل کے متاثرہ ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لیئے کوشاں ہیں، ایپک

کراچی ( سلمان انصاری سے ) آل پاکستان ایفیکٹڈ ایمپلائیز ایکشن کمیٹی ایپک فورم کے چیئرمین محترم محمد جنید اعوان نے اسٹیل ملز کے تمام متاثرہ ملازمین سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا ہے ایپک فورم کی اعلیٰ قیادت نے اسٹیل مل کا دورہ کیا اور متاثرہ ملازمین کے مسئلے مسائل سنے

ایپک رہنماوں نے  ملازمین کو یقین دہانی کروائی کے وفاقی 72 اداروں کے تمام متاثرہ ملازمین کے ساتھ ہیں

انہونایپک کے وفد نے اسٹیل ملز کے تمام متاثرہ ملازمین کو یقین دلایا کہ ایپک فورم کی پر امن مرکزی دھرنے کی کال پر 11 اکتوبر 2024 بلاول ہاؤس کراچی پہنچیں گے اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو یادہانی کرائیں گے کہ پارٹی منشور کے مطابق کئے گئے وعدوں کو پورا کریں