Tags :صنعت تجارت

لیبر نیوز صنعت تجارت

وزیراعظم کی گوادر پورٹ کو کمرشل بنیادوں پر آپریشنلائز کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وزیر اعظم نے گوادر پورٹ کو کمرشل بنیادوں پر آپریشنلائز کرنے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر پورٹ کی آپریشنلائزیشن کے حوالےسے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے زیر صدارت کمیٹی تشکیل دینے […]مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنسلٹنٹس کی ٹیم کا پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنسلٹنٹس کی ایک ٹیم نے پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران پورٹ قاسم ٹیم نے بندرگاہ کے آپریشنز اور سڑک اور ریل نیٹ ورک کے ذریعے اندرونی علاقوں سے اس کے رابطوں کے بارے میں ایک جامع پریذنٹیشن پیش کی۔ اس موقع پر پورٹ قاسم اتھارٹی […]مزید پڑھیں

قیصر احمد شیخ کا فیصل آباد چیمبر کا دورہ، مسائل حل کرنیکی یقین دہانی

سیالکوٹ: وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے دورہ کے دوران چیمبر کے عہدیداروں اور شہر کی اہم کاروباری شخصیات سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی […]مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 33 فیصد یونٹ بند،لاکھوں مزدوربیروزگارہوگئے

اسلام آباد: ملک کا سب سے زیادہ برآمدات کرنے والا سیکٹر ٹیکسٹائل مشکلات کا شکار ہے۔ مہنگی بجلی اور کاروباری مشکلات کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بڑا دھچکا لگا، ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 33 فیصد یونٹس بند ہو چکے ہیں۔جس کے باعث لاکھوں مزدوربیروزگارہوگئے دنیا نیوز کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پاکستان کی 568 […]مزید پڑھیں

وسطی ایشیائی ممالک گہرے سمندر کی پورٹس میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں: قیصر شیخ

اسلام آباد: وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کہ وسطی ایشیائی ممالک گہرے سمندر کی پورٹس میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ وزارت بحری امور نے 2024ء میں 90 ارب روپے منافع کمایا، ہم اس کو مزید بڑھائیں گے، ہم گوادر کو آگے بڑھائیں […]مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی عالمی شراکت داروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ’ورلڈ اکنامک فورم‘ میں لکھے گئے اپنے مضمون میں عالمی شراکت داروں کو پاکستان کے معاشی شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ محمد اورنگزیب نے اپنے مضمون میں لکھا کہ پاکستان نے معاشی استحکام اور ترقی کا سفر شروع کر دیا ہے، سخت چیلنجز میں […]مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافے کیلئے حکومت اور نجی شعبے کا تعاون ناگزیر ہے، آئی سی

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ناصر منصور قریشی نے پاکستان کی معاشی ترقی میں نجی شعبے کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ نجی شعبہ ملک کا ایک اہم شعبہ ہے جو بے روزگاری اور غربت کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے یہ سٹارٹ اپس […]مزید پڑھیں

رانا مشہود احمد سے اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے وفد کی ملاقات

کراچی : چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے پاکستان کے نوجوانوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کیلئے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت نے ملاقات کی ملاقات میں مستقبل کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوران ملاقات پاکستان […]مزید پڑھیں

ایف بی آر کی محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے ٹیکس کی مد میں

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے ٹیکس کی مد میں اربوں روپے کی وصولیاں کر لیں۔ ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2024 میں سات سال بعد کراچی ایکسپورٹ پروسسینگ زون سے ٹیکس کی وصولیاں بہتر رہی ہیں، محمد بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے […]مزید پڑھیں

اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت، پنجاب حکومت نے تصدیق کردی

لاہور: دریائے کابل اور دریائے سندھ کے سنگم کے مقام پرحالیہ سروے میں سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوئی، سونے کے ذخائر کے تصدیق کرنے میں حکومت پنجاب کو ایک سال کا عرصہ لگا۔ حکومت پنجاب نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے بعد نیسپاک کی جانب سے بھی سونے کی موجودگی چیک کرائی، پنجاب حکومت کی […]مزید پڑھیں