کراچی : شہر قائد کے علاقے تین تلوار کلفٹن کے قریب شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی جس کے باعث 30 سے زائد دکانیں خاکستر ہوگئیں، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ بن گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آگ پلازہ کی پہلی منزل پر لگی، متعدد دکانوں کو لپیٹ میں لیا، آگ لگنے سے […]مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، 3سال بعد جنوری 2025 میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے مقابلے میں جنوری 2025 میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 16 فیصد بڑھ کر 1 ارب 70 کروڑ ڈالر ہوگئی۔ دسمبر 2024 سے جنوری […]مزید پڑھیں
حیدرآباد: آل پاکستان ورکرز ویلفیئر فیڈریشن کی جانب سے فوتی کوٹا ختم کرنے، گروپ انشورنس، تنخواہوں میں کٹوتی اور دیگر مطالبات کے حق میں حیدرآباد پریس کلب پر دھرنادیا۔دھرنے سے شبیر مغل عزیز کیریو ممتاز خانزادہ، روشن شیخ شاہد خانزادہ، قیصر عباس ودیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئیے رہنماﺅں […]مزید پڑھیں
گوجرانولہ : ڈائریکٹر لیبر گوجرانولہ ڈویڑن کے دفتر ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں بھٹہ مزدور طالب حسین بھٹی کی درخواست پر گورنمنٹ گزٹ نوٹیفکیشن کے مقرر کردہ فی ہزار کچی اینٹ 2738روپے پر بات ہوئی اس کے بعد سینئر ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی گوجرانولہ وحید ڈار سے ان کے آفس میں میٹنگ ہوئی. میٹنگ میں […]مزید پڑھیں
حیدرآباد: ملک بھر کے واپڈا اور بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین محکمہ بجلی کی نجکاری کے اقدام ، تنخواہوں میں اضافے ، ملازمین کی بھرتیوں ، ڈپلومہ ہولڈر کوٹے میں اضافے ، ترقیاں ، جی ایس او اسٹاف کے شفٹ الاﺅنس میں اضافے اور رسک الاﺅنس کی منظوری مرحوم ملازمین کے لواحقین کو اسسٹنٹ […]مزید پڑھیں
لاہور : امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے حکومت کی جانب سے ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 2600 سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کو نکالنے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ یو ایس سی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پہلے ہی ان ملازمین […]مزید پڑھیں
کراچی: کراچی کے علاقے سپرہائی وے جمالی پل کلہاڑی چوک کے قریب فائرنگ سے 50 سالہ شہری طارق ولد سعید کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی جس پر پولیس اور ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ […]مزید پڑھیں
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے اصغر مال میں تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ علاج کے دوران دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق 12 سالہ ملازمہ ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی، لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، بچی کے ہاتھ، پاؤں، چہرے اور سر پر تشدد کے […]مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساختیاتی معیارات (اسٹرکچرل بینچ مارک کے تقاضے ) کی تعمیل کے لیے حکومت کو فروری 2025 کے آخر تک سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کرنی ہوگی اور پارلیمنٹ کی منظوری حاصل کرنی ہوگی تاکہ گریڈ 17 سے 22 کے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے اثاثے ظاہر کیے جا سکیں۔ دوسری […]مزید پڑھیں
لاہور: متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے مزید 76 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بلیک لسٹ ہونے پر 3، بھیک مانگنے پر 4 ،منشیات کیسز میں ملوث ہونے پر 6، معاہدے کی خلاف ورزی پر 27، زائد المیعاد قیام پر 4، کام سے مفرور […]مزید پڑھیں