پنجاب حکومت کا تاجروں کے لیئے جدید سبزی منڈی بنانے کا فیصلہ

 پنجاب حکومت کا تاجروں کے لیئے جدید سبزی منڈی بنانے کا فیصلہ

لاہور ( مدثر خان سے ) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ماڈرن ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایشیاء کی بہترین منڈی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئےمارکیٹ کو جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ہے


راوی اربن ڈویلپمنٹ اور ایگرکلچر مارکیٹنگ اتھارٹی کے اشتراک سے سنزی فروٹ مارکیٹ کیلئے کام شروع کیا جائے گا

پاکستان کی پہلی ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ3سو ایکٹر پر بنے گی،مارکیٹ میں انفراسٹرکچر عالمی معیار کا ہوگا،

ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایکسپورٹ حب بنایا جائے گا مزدوروں ،ٹھیلے والوں کی آسانی کیلئے میٹرو بس ،سپیڈو بس روٹ بڑھایا جائے گا جبکہ مارکیٹ کو مختلف راستوں سے آمدورفت کیلئے ہر طرف سے رسائی حاصل ہوگی