آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے بعد پہلا کنٹینر جہاز لنگر انداز، بحری تجارت بحال
کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان کی بحری تجارت کے لیے ایک حوصلہ کن پیش رفت میں این ایل سی کے زیرِ انتظام بحری جہاز ایم وی سیلین کامیابی سے کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ آبنائے ہرمز میں حالیہ تعطل اور کشیدگی کے بعد یہ پاکستان پہنچنے والا پہلا […]مزید پڑھیں